مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر کو مودی کے دورے سے قبل ڈرونز کے لیے ممنوعہ علاقہ قرار دیا گیا

images (3)سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کو نریندر مودی کے دورے کے موقع پر ڈرون اور کواڈ کاپٹر آپریشنز کے لیے ممنوعہ علاقہ قرار دیا گیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس نے ڈرون رولز 2021کے رول 24(2)کے تحت اس فیصلے کوفوری طور پر نافذ کر دیا ہے۔ ڈرون رولز 2021کی متعلقہ دفعات کے مطابق ریڈ زون کے اندر تمام غیر مجاز ڈرون آپریشنز پر جرمانے کا سامنا کرنے پڑے گا۔ پولیس نے ایک بیان میں کہاہم اس معاملے میں تمام ذمہ دار شہریوں سے تعاون کی درخواست کرتے ہیں۔یہ اقدام مودی کے امن کے بیانیے کے برعکس ہے جس کا دعویٰ وہ علاقے میں دفعہ370کی منسوخی کے بعد سے کر رہے ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button