مقبوضہ جموں و کشمیر

بارہمولہ:محکمہ خوراک کا دفتر آتشزدگی کے واقعے میں خاکستر

firecracker blast indiaسرینگر:
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے ضلع بارہمولہ میں واقع فوڈ سول سروسز اینڈ کنزیومر افیئر ڈپارٹمنٹ کا دفتر آتشزدگی کے ہولناک واقعے میں خاکستر ہو گیاہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ضلع بارہمولہ کے علاقے اوڑی میں مواقع مذکورہ دفتر میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات آگ بھڑک اٹھی ۔ فائر فائٹرز اور مقامی لوگوں کی کئی گھنٹوں کی محنت کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔ دفتری ریکارڈ کو بچا لیا گیا ہے ۔آگ لگنے کی وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button