مقبوضہ جموں و کشمیر

کولگام میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں پلاسٹک فیکٹری جل کر خاکستر

Over-the-past-three-weeks-hundreds-of-kanals-of-g_1676208953077سرینگر:  غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں پلاسٹک ری سائیکلنگ کی ایک فیکٹری جل کر خاکستر ہوگئی۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقامی لوگوں نے صحافیوں کو بتایا کہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب ضلع کے علاقے گڈہامہ میں پلاسٹک ری سائیکلنگ فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی۔انہوں نے کہاکہ فائر ٹینڈرز اور مقامی افراد موقع پر پہنچ گئے اورآگ پر قابو پانے کی کوشش کی تاہم آگ سے فیکٹری کو کافی نقصان پہنچاہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button