مقبوضہ جموں و کشمیر

راجوری میں لاپتہ ہونے والے شہری کی لاش برآمد

bodyجموں:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع راجوری سے لاپتہ ہونے والے ایک شہری کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تین ہفتے قبل لاپتہ ہونے والے محمد مشتاق کی لاش ضلع کے علاقے سنگ پورہ میں ایک ندی سے برآمد ہوئی ہے۔ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ لاش طبی و قانونی کارروائیوں کے لیے پولیس کے قبضے میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ واقعے کی مزید تفصیلات جمع کرنے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button