مقبوضہ جموں و کشمیر

پلوامہ :جھوٹے مقدمے میں 3کشمیری نوجوانوں کے خلاف فردجرم

SIU kulgam chargsheetسرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس کے خصوصی تحقیقاتی یونٹ ایس آئی یو نے 3 کشمیری نوجوانوں کے خلاف پلوامہ میں این آئی اے کی عدالت میں فردجرم دائر کی ہے ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ فردجرم پلوامہ پولیس اسٹیشن میں کشمیری نوجوانوں حسان الحق شیخ، اویس فیروز میر اور ابرار الاسلام کیخلاف غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون یو اے پی اے کے تحت دائر جھوٹے مقدمے میں دائر کی ہے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button