مقبوضہ جموں و کشمیر

مودی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کی وجہ سے کشمیری شدید مشکلات سے دوچار

Ajay Kumar Sadhotra

جموں:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی زیرقیادت بھارتیہ جنتا پارٹی کی بھارتی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کیوجہ سے کشمیریوں شدید مشکلات سے دوچار ہیں ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نیشنل کانفرنس کے رہنمانوں جے سدھوترا، رتن لال گپتا اور دیگر نے جموں میں ایک پارٹی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت کی ناروا پالیسیوں کی وجہ سے لوگوں کا جینا مشکل ہو چکا ہے اور انہیں بے شمار مسائل کا سامنا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی بھارتی حکومت اور مقبوضہ میں اسکی کٹھ پتلی انتظامیہ سوائے بیا ن بازی کے کچھ نہیں کر رہی ۔
نیشنل کانفرنس کے رہنماﺅں نے کہا کہ کشمیری موجودہ نظام سے سخت مایوس ہیں ، انکے اندر شدید غم وغصہ ہیں اورانتخابات میں بی جے پی کو بھر پور جواب دیں گے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button