بھارت

بھارت :منی پور میں بھارتی فوجی کی خودکشی

body امپھال: بھارت کی شورش زدہ ریاست منی پور میں بھارتی فوج کے آسام رائفلز سے وابستہ ایک اہلکار نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی ہے۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق 48سالہ فوجی اہلکار گوپال بسواکرما نے ریاست کے علاقے چوراچند پور میں ڈیوٹی کے دوران اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔بھارتی وزارت دفاع کے ترجمان کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ بسوکرما کو ڈیوٹی کے دوران خون میں لت پت پایاگیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button