بھارت

بھارت :آسام میں بی ایس ایف اہلکار نے خودکشی کرلی 

body

گواہٹی :بھارت کی ریاست آسام میں بھارتی پیراملٹری بارڈر سیکورٹی فورس کے ایک اہلکار نے خودکشی کرلی ہے۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مذکورہ اہلکارکی لاش ریاست کے ضلع کیچھر کے دھولائی بلاک کے ایک گائوں میں پراسرار حالت میں پائی گئی ۔ خودکشی کرنے والے اہلکار کی والدہ نے بتایا کہ اس کی موت خودکشی سے ہوئی ۔ بی ایس ایف اہلکار تریپورہ کے علاقے بگما میں بٹالین کیمپ میں تعینات تھے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button