پاکستان

”او آئی سی“ سیکرٹری جنرل نے پاکستان کو اقوام متحدہ کی سلامتی کا رکن منتخب ہونے پر مبارکباد دی

oic-1-696x516اسلام آباد:
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل حسین براہم طحہ نے اسلامی جمہوریہ پاکستان اور وفاقی جمہوریہ صومالیہ کو 2025-2026 کی مدت کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کے غیر مستقل رکن منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جدہ میں او آئی سی کے سیکرٹریٹ نے کہا کہ سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ دونوں ریاستوں کا انتخاب ان پر اعتماد کا ثبوت ہے۔
سیکرٹری جنرل نے او آئی سی کے رکن کی حیثیت سے پاکستان اور صومالیہ کے گرانقدر کردار کو سراہتے ہوئے انکی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button