مقبوضہ جموں و کشمیر

سعودی عرب :پانچ کشمیری خواتین دوران جج انتقال کر گئیں

haj

سری نگر :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والی پانچ خواتین دوران جج سعودی عرب میں ہیٹ اسٹروک سے جاں بحق ہوگئیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ خواتین عرفات اور مزدلفہ میں انتقال کر گئیں۔ان میں سے چار کا تعلق سری نگر جبکہ ایک کا ضلع کولگام سے ہے۔
مقبوضہ علاقے کے ایک انتظامی افسر نے خواتین کی فوتگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں مکہ مکرمہ میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
رواں برس مقبوضہ جموں و کشمیر سے سات ہزار سے زائد عازمین فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے مکہ اور مدینہ منورہ گئے ہیں

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button