جموں

راجوری: ”این آئی اے“ نے متعدد مقامات پر چھاپے مارے

NIA attaches properties in Jammu Kashmirسر ٰینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی(این آئی اے)) نے آج جموں خطے کے ضلع راجوری میں متعددمقامات پر چھاپے مارے ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این آئی اے نے ضلع میں پانچ مقامات پر چھاپے مارے اور تلاشی لی۔ ایجنسی کے اہلکاروں نے چھاپوں کے دوران موبائل فون، لیپ ٹاپ اور دیگر اشیاءقبضے میں لیں۔
این آئی اے نے کہا ہے کہ یہ چھاپے ضلع ریاسی کے علاقے پونی میں 9 جون کی شام یاتریوں کی ایک بس پر ہونے والے حملے کے سلسلے میں مارے گئے

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button