جموں

ڈوڈہ ، کشتواڑ : نام نہاد انتخابات سے قبل پابندیاں مزید سخت کر دی گئیں

14360802-e9a6-11ec-8e42-ddb1bac7707a_1654966126795جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ڈوڈہ اور کشتواڑ اضلاع کے چھ حلقوں میں 18 ستمبر کو ہونے والے مقبوضہ علاقے کی اسمبلی کے نام نہاد انتخابات کے پہلے مرحلے سے قبل پابندیاں مزید سخت کر دی گئی ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دونوں اضلاع میں بھارتی فوجیوں، پیرا ملٹری اور پولیس کے اضافی دستے تعینات کیے گئے ہیں۔مزید فورسز اہلکاروں کی تعیناتی نے لوگوں کی مشکلات بڑھا دی ہیں اور وہ خوف ودہشت کے ماحول میں گزارنے پر مجبور ہیں۔Capture

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button