بھارت

آسام:بی جے پی حکومت کا ایک اور مسلم مخالف اقدام، مسلم شادی رجسٹری شن بل منطور، قاضی کا اختیار ختم

download (4)گوہاٹی: بھارتی ریاست آسام میں بی جے پی حکومت نے ایک اور مسلم مخالف اقدام کرتے ہوئے مسلم شادی رجسٹریشن بل منظور کر لیا ہے ۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کابینہ نے مسلم شادی رجسٹریشن اب سب رجسٹرار کے ذریعے کرانا لازمی قرار دیا ہے ۔وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے اس موقع پر کہا کہ اب ریاست میں قاضی صاحبان مسلمانوںکی شادیوںکے رجسٹریشن کرانے کے اہل نہیں ہونگے ۔ مسلم شادی رجسٹریشن بل 2024کی منظوری کے بعد اب مسلمانوں کی شادی کی رجسٹریشن کا اختیار قاضی سے چھن جائے گا اور یہ یہ ذمہ داری حکومت کے پاس ہو گی ۔ قبل ازیں قاضی صاحبان مسلمانوں کی شادیوں کو رجسٹرڈ کرتے تھے تاہم اب صرف سب رجسٹرار ہی مسلم شادیوںکی رجسٹریشن کر سکیں گے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button