مقبوضہ جموں و کشمیر

دارالخیر میرواعظ منزل کا نورباغ سرینگر کے متاثرین آگ سے اظہاریکجہتی

سرینگر:  غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں دارالخیر میرواعظ منزل نے حال ہی میں سرینگر کے علاقے نورباغ میںآگ کی ایک واردات میں تین رہائشی مکانات اور دیگر املاک کو نقصان پہنچنے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ادارے کے سرپرست میرواعظ عمر فاروق کی طرف سے متاثرین سے دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مفتی غلام رسول سامون کی زیر قیادت دارالخیر میرواعظ منزل کے ایک وفدنے نورباغ سرینگر جاکر متاثرہ خاندانوں میں چاول ، آٹا،کمبل اور کچن کے سامان سمیت اشیائے ضروریہ تقسیم کیں اوران سے ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا ۔وفد نے متاثرین کی فوری بحالی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ دارالخیر میرواعظ منزل نے اہل ثروت لوگوں سے اپیل کی کہ وہ ماضی کی طرح اس ملی ادارے کی ہر ممکن مدد اور معاونت کریں تاکہ امدادی

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button