بھارت

بھارت : آسام میں ایک اور شخص کو پاکستان کا دفاع کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے:وزیر اعلیٰ سرما

گوہاٹی:بھارت بھرمیں مسلمانوں کے خلاف بے بنیاد الزامات کی بنیاد پر جاری کریک ڈائون کے دوران پہلگام حملے کے بعد مبینہ طور پر پاکستان کا دفاع کرنے کے الزام پر ریاست آسام سے ایک اور شخص کوگرفتار کیا گیاہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس بات کی تصدیق آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے کی۔اس کے ساتھ ہی اس طرح کے معاملات میں مجموعی طوپر 37افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ضلع دھوبری سے گرفتار شخص کی شناخت عمار علی کے نام سے ہوئی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button