مقبوضہ جموں و کشمیر

این آئی اے نے پی ڈی پی کے ضلع ڈیولپمنٹ کونسل کے رکن کو پوچھ گچھ کے لئے طلب کیا

سرینگر 18 دسمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے گاندربل میںپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے ضلع ڈیولپمنٹ کونسل کے رکن بلال احمد کو پوچھ گچھ کے لئے نئی دہلی طلب کیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بلال احمد کو 23 دسمبر کو نئی دہلی میں این آئی اے کے دفتر پر طلب کیاگیا ہے جہاںان سے پوچھ گچھ کی جائے گا۔ بلال ڈی ڈی سی گاندربل کے نائب چیئرمین ہیں۔

 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button