مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: ضلع بارہمولہ میں بھارتی فوجی دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

سرینگر19 دسمبر(کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع بارہمولہ میں ایک بھارتی فوجی دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ٹیریٹوریل آرمی کا35 سالہ اہلکار ضلع کے علاقے رام پور میں دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا۔بھارتی فوج کے ایک افسر نے صحافیوں کو بتایا کہ ٹیریٹوریل آرمی کے101 بٹالین سے وابستہ لانس نائک دبوک واڑ بالاجی رام پورہ بارہمولہ میں دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button