حملے

کٹھوعہ: حملے میں افسر سمیت بھارتی فورسز کے چار اہلکار زخمی

جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں جاری آپریشن کے دوران آج ایک حملے میں ایک افسر سمیت بھارتی فورسز کے چار اہلکار زخمی ہو گئے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ڈی ایس پی دھیرج کٹوج اور اہلکار ضلع کے علاقے جوتھانہ میں ایک حملے میں زخمی ہو گئے ۔ علاقے میں بھارتی فورسز کا آپریشن گزشتہ پانچ روز سے جاری ہے۔
زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر علاج کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button