مقبوضہ جموں و کشمیر

آسام کے وزیر اعلیٰ کی تلنگانہ میں نفرت انگیز تقریر

ورنگل تلنگانہ13 جنوری(کے ایم ایس) بھارتی ریاست آسام کے وزیر اعلیٰHimanta Biswa Sarmaنے کہا ہے کہ نظام اور اسد الدین اویسی کا نام جلد مٹا دیا جائے گا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انہوں نے یہ بات تلنگانہ کے شہرورنگل میں ایک اجتماع سے تقریر کے دوران کہی۔انہوں نے کہا کہ ہمیں ایک نیا بھارت بنانا ہے جہاں کسی اویسی، اورنگ زیب، بابر کے لیے کوئی جگہ نہیں ہوگی اور جہاں کوئی نظام کی نہیں بلکہ سردار ولبھ بھائی پٹیل کی تاریخ پڑھے گا۔انہوں نے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر اور مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کو بھی سراہا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button