مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارت:کورونا کے 35ہزار 6سو62نئے کیسز ریکارڈ ، 281اموات

 

نئی دہلی 18 ستمبر (کے ایم ایس)بھارت میں مرکزی وزارت صحت کی طرف سے آج (ہفتہ ) اپ ڈیٹ کیے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے د وران کورونا وبا کے 35ہزار 6سو 62 نئے کوروناکیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 281 اموات ریکارڈ کی گئیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت میں مہلک وبا کے سبب اموات کی کل تعداد تعداد 4لاکھ 44ہزار 5سو 29 تک پہنچ گئی جبکہ ملک میں اب تک وبا سے 3کروڑ 34لاکھ 17ہزار3سو90افراد متاثر ہوئے ہیں۔ وبا کے فعال کیسز کی تعداداس وقت 3لاکھ 40ہزار 6سو 39ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button