مقبوضہ جموں و کشمیر
مقبوضہ جموںوکشمیر : بھارتی پیرا ملٹری کے 2اہلکاروں کی خود کشی

سری نگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے دو اہلکاروں نے خودکشی کرلی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سی آر پی ایف کی 14ویں بٹالین میں تعینات کانسٹیبل منیش کمار نے مقبوضہ وادی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے علاقے بٹہ پورہ میں قائم اپنے کیمپ میں سروس رائفل سے گولی مار کر خود کشی کی۔وہ بھارتی ریاست ہماچل پردیش کا رہائشی تھا۔
ضلع سرینگر کے علاقے پارمپورہ میں بھی سی آر پی ایف کے ایک اہلکار نے اپنی سروس رائفل سے اپنی جان لی







