مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر : بھارتی پولیس نے دو نوجوان گرفتار کر لیے

nationalherald_2021-01_af1b2812-1967-4912-9414-8ceaead407e5_handcuffسرینگر 14 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے آج ضلع شوپیاں سے دو نوجوان گرفتار کر لیے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس نے نوجوانوںکو ضلع کے علاقے زینہ پورہ سے گرفتار کیا۔ گرفتار نوجوانوں پر مجاہدین کے کارندے ہونے کا الزام عائد کیا گیاہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button