مقبوضہ جموں و کشمیر

سوپور : متعدد مقامات پربھارتی فورسز کے چھاپے ، مکینوں کو ہراساں کیا

سری نگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز اہلکاروں نے ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور میں 15 سے زائد مقامات پر چھاپے مارے اور مکینوں کو ڈرایا دھمکایا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس اور پیراملٹری اہلکاروں نے سوپور قصبے کے علاوہ بومئی، وارپورہ اور تارزو میں گھروں پر چھاپے مارے ۔ اطلاعات کے مطابق یہ چھاپے جماعت اسلامی سے وابستہ افراد کے گھروں پر مارے گئے جسے بھارت نے ممنوعہ قرار دے رکھا ہے۔چھاپوں کے دوران ڈیجیٹل آلات کے علاوہ ضروری دستاویزات ضبط کی گئیں

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button