مقبوضہ جموں و کشمیر

تحریک آزادی کشمیرکے کارکن نذیر احمد آج مظفر آباد میں انتقال کرگئے

WhatsApp Image 2022-01-25 at 6.09.17 PMمظفرآباد 25جنوری (کے ایم ایس) غیرقانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرکے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنے والے تحریک آزادی کشمیر کے ایک کارکن نذیر احمد آج مظفر آباد میں انتقال کرگئے۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق نذیر احمد تین روز قبل ایک سڑک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے تھے ۔وہ مظفر آباد کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے اور آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ان کی نماز جنازہ آج شام مانک پہیاں مظفر آباد میں ادا کردی گئی۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button