مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارت: ناگا لینڈ میں زہریلی شراب پینے سے 19افراد ہلاک

 

نئی دہلی: بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ ریاست ناگالینڈ کے 2اضلاع میں زہریلی شراب پینے سے 19افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ذرائع ابلاغ کی رپورٹس میں کہاگیا ہے کہ پولیس نے ملاوٹ شدہ شراب کی تقریبا 3ہزار بوتلیں ضبط کر لی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہلاکتوں کے بعد پولیس کی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے جبکہ مختلف مقامات پر چھاپہ مار کر 19 افراد کو گرفتارکیا گیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button