مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی فوجیوں نے سری نگر ، بانڈی پورہ میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا

سری نگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسزنے سری نگر میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پیرا ملٹری ا ور پولیس اہلکاروں نے آج صبح سری نگر کے علاقے خانیار کو گھیرے میں لیکر تلاشی کی کارروائی شروع کی۔آخری اطلاعات تک تلاشی آپریشن جاری تھا۔
بھارتی فوجیوں نے ضلع بانڈی پورہ کے علاقے پانار میں بھی محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button