مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر:بھارتی پیرا ملٹری اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

سرینگر05مارچ(کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف) کا ایک اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا۔
سی آر پی ایف کی132 بٹالین کا اہلکار Dinesh Kumar سرینگر کے علاقے مائسمہ میں اپنے کیمپ میں بیہوش ہو کر گرپڑا ۔ اہلکار کوشہر کے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیدیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button