انسانی حقوق

مقبوضہ کشمیر:محبوبہ مفتی نے سرکاری رہائش گاہ خالی کر دی

Fjcnd5WVUAA8Fbfسرینگر08 دسمبر، (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں اپنی سرکاری رہائش گاہ خالی کر دی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عہدیداروں نے بتایا کہ محبوبہ مفتی نے آج(جمعرات) صبح سرکاری رہائشی گاہ کر دی۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ نے رہائش گاہ خالی کرنے سے پہلے اپنے کرایہ کے واجبات بھی اداکر دیے۔
قبل ازیں محبوبہ مفتی نے حکام کی طرف سے نوٹس ملنے کے بعد سری نگر کے علاقے گپکار میں اپنا سرکاری بنگلہ خالی کر دیا تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button