جموں

مقبوضہ جموں و کشمیر:سول سیکرٹریٹ جموں میں آگ بھڑک اٹھی

جموں28دسمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں کے سول سیکرٹریٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں میں سیکرٹریٹ کے ایک بلاک میں اوپر کی منزل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔آگ بجھانے کے لیے فائر ٹینڈرز موقع پر پہنچ گئے اور آگ بجھانے کی کوشش کررہے ہیں۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button