بھارت

امریکہ بی بی سی ڈاکومنٹری پر بھارت میں پابندی کا معاملہ اٹھائے گا، نیڈ پرائس

واشنگٹن 26جنوری (کے ایم ایس)
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈپرائس نے گجرات فسادات میں نریندر مودی کے کردارکے بارے میں بی بی سی کی دستاویزی فلم کی نمائش پربھارت میںعائد پابندی پرردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ امریکہ دنیا بھرمیں ذرائع ابلاغ کی آزادی کی حمایت کرتاہے اوراس حوالے سے بھارت کے سامنے یہ معاملہ اٹھارہاہے۔
واشنگٹن میں روزانہ کی اپنی بریفنگ کے دوران نیڈ پرائس نے کہاکہ امریکہ اظہاررائے کی آزادی، مذہبی آزادی،انسانی حقوق اوردنیابھرمیں ذرائع ابلاغ کی آزادی جیسے جمہوری اصولوں کی اہمیت کواجاگرکرتارہے گا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button