گرفتاریاں

بھارتی پولیس نے کپواڑہ میں دو بے گناہ کشمیری نوجوان گرفتار کر لیے

arrestسرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع کپواڑہ میں آج دو بے گناہ کشمیری نوجوان گرفتار کر لیے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی پولیس ، فوج اور پیراملٹری کی ایک مشترکہ ٹیم نے پرویز احمد ڈار اور شوکت احمد شیر گجری نامی نوجوانوں کو ضلع کے علاقے ہندواڑہ توتی گنڈ میں تلاشی کی کارروائی کے دوران حراست میں لیا۔
پولیس نے نوجوانوں کی غیر قانونی حراست کا جواز فراہم کرنے کے لیے انہیں ایک مجاہد تنظیم کے کارکن قرار دیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button