محاصرے اور تلاشی

پونچھ میں بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائیاں

poonch caso-2سرینگر:
غیرقانونی طوپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرکے ضلع پونچھ میں بھارتی فوجیوں نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کی ہیں۔
فوجیوں نے تلاشی کی کارروائیاں ضلع کی تحصیل منڈی کے علاقوں ساوجیاں میں سراغ رساں کتوں اور فضائی نگرانی کی مدد سے شروع کیں۔
ادھر ضلع پونچھ کے علاقوں کرشنا گھاٹی، دھرتی، دھارا، مگند اور جلس میں بھی فوجیوں نے تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے۔آخری اطلاعات آنے تک ان علاقوں میں فوجی کارروائیاں جاری تھیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button