مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس نے چار کشمیری نوجوان گرفتار کرلئے

سرینگر 08 نومبر (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے بارہمولہ اور پلوامہ کے اضلاع سے چار کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فورسز کی ایک مشترکہ ٹیم نے اصغر مجید لون، آصف گنائی اور فیضان گوجری کو بارہمولہ سے گرفتار کیا۔سینٹرل ریزرو پولیس فورس نے ایک بیان میں کہاہے کہ سی آر پی ایف کی 183بٹالین،بھارتی پولیس اور فوجی اہلکاروں نے پلوامہ کے علاقوں میرگنڈاور راج پورہ، میں تلاشی کی کارروائی کے دوران ایک نوجوان سرور احمد میرکوگرفتار کرلیا ہے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button