بھارت

نئی دلی : فائرنگ میں دلی پولیس کا اسسٹنٹ سب انسپکٹر ہلاک

download (2)نئی دلی: بھارت کے دارلحکومت نئی دلی میں ایک حملہ آورکی فائرنگ میں بھارتی پولیس کا ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر ہلاک اور ایک راہگیر کو زخمی ہوگیاہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شمال مشرقی دلی میں ایک فلائی اوور پر ایک 44 سالہ شخص کی فائرنگ سے دلی پولیس کی اسپیشل برانچ کا ایک اے ایس آئی ہلاک اور ایک راہگیر زخمی ہو گیاہے۔ حملہ آور نے واقعے کے بعد خود کو گولی مار کر ہلاک کر لیا۔ہلاک ہونیوالے اے ایس آئی کی شناخت دنیش شرما کے طور پر کی گئی ہے ۔زخمی امیت کمار کوہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button