مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی پولیس نے سوپور میں دو نوجوان گرفتار کر لئے

سرینگر 16 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آج شمالی کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے قصبے سوپور سے دو بے گناہ نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے نوجوان کو سوپور کی شالیمار کالونی میں ایک چیک پوسٹ پرگرفتار کیا ۔ گرفتارنوجوانوں کی شناخت آصف رشید وار اور الطاف حسین نجار کے طور پر ہوئی ہے۔پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ نوجوان مجاہدین کے لئے کام کرتے تھے

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button