بھارت

ایودھیا کے لوگوں نے بی جے پی کو سبق سکھایا ہے،شنکر اچاریہ سرسوتی

download (3)ایودھیا: نریندر مودی کے ہاتھوں رام مندر کے افتتاح سے ناراض شنکر اچاریہ نشچلنند سرسوتی نے لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی ہار خاص طور پر ایودھیا لوک سبھا حلقے سے بی جے پی کے امیدوار کی شکست پر مودی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق شنکر اچاریہ نے سرسوتی نے ایک بیان میں کہا کہ مودی اگر برہمن ہوتے تب بھی انہیں رام مندر کا افتتاح نہیں کرنا چاہیے تھاکیونکہ وہ ایک سیاست داں ہیں ۔ انہوں نے مودی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ہم سے جو ٹکرائے گا چو ر چور ہو جائے گا۔سرسوتی نے کہا کہ ایودھیا کے لوگوں نے بی جے پی کو سبق سکھایا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button