مقبوضہ جموں و کشمیر

جموں :بھارتی فوجیوں نے تلاشی آپریشن شروع کر دیا

casos

جموں:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع جموں میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے۔
کشمیر میڈیا کے مطابق فوجیوں اور پولیس کے اسپیشل آپریشن گروپ (ایس او جی) کے اہلکاروں نے جموں شہر کے مضافاتی علاقے موجین میں بالاجی مندر کے قریب وسیع جنگلاتی پٹی میں آپریشن شروع کیا۔
آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button