مقبوضہ جموں و کشمیر

مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کر دیا

اسلام آباد:مودی کی بھارتی حکومت نے غیر قانونی طور پر زیرقبضہ جموں و کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق،دس لاکھ سے زائد بھارتی فوجیوں کی تعیناتی کے ساتھ کشمیر دنیا کا واحد علاوہ جہاں اتنی بڑی تعداد میں غیر ملکی فوج تعینات ہے
لاکھوں کی تعداد میں قابض فوج کی تعیناتی کی وجہ سے کشمیریوں کوشدید مشکلات کاسامناکے۔ہے۔
بھارت جموں و کشمیرکی مت اشوک حیثیت کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر کے نہیں بدل سکتا اور نئی دہلی کی جابرانہ پالیسیاں کشمیریوں کے آزادی کے عزم کو توڑنے میں ناکام رہی ہیں۔
کشمیری اپنے جائز حقوق بشمول حق خودارادیت کے لیے کئی دہائیوں سے جدوجہد کر رہے ہیں اور ہر قیمت پر اسے منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔
عالمی برادری کو مودی کی فاشسٹ حکومت کو کشمیر ی عوام کے خلاف مزید جرائم سے روکناچاہیے اور اسے صرف بیانات سے آگے بڑھ کر کشمیر کے بحران کے حل کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے چاہئیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button