محاصرے اور تلاشی

ڈوڈہ: حملے میں بھارتی فوج کا کیپٹن ہلاک

images-1-1جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں ایک حملے میں بھارتی فوج کاایک کیپٹن ہلاک ہو گیاہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق دیپک نامی کیپٹن ضلع کے علاقے اکار کے جنگلاتی علاقے میں حملے میں ہلاک ہوگیا۔ بھارتی فوجیوں نے علاقے میں گزشتہ روز تلاشی آپریشن شروع کیا تھا۔
بھارتی فوج نے کیپٹن کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کیپٹن کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔
آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔KMS

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button