مقبوضہ جموں و کشمیر

ادھمپور: بھارتی فوجیوں نے محاصرے اورتلاشی شروع کر دی

جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج ضلع ادھم پور میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع کے علاقے بسنت گڑھ میں آپریشن شروع کیا۔ فوجیوں نے ضلع کے کھنڈرا ٹاپ میں شدید فائرنگ بھی کی اور اور علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجوگی کا دعویٰ کرتے ہوئے مزید نفری طلب کر لی

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button