پاکستان

تنازعہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں پائیدار امن ممکن نہیں،جنرل ساحر شمشاد

نوشہرہ:
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری بھائیوں کے حق خودارادیت کی جائز جدوجہد میں ان کے شانہ بہ شانہ کھڑا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق وہ آج نوشہرہ کے علاقے رسالپور میں پاکستان ایئرفورس اکیڈمی اصغر خان میں پاسنگ آو¿ٹ کیڈٹس کی گریجویشن تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں پائیدار امن قائم نہیں ہو سکتا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے ان کی جائز جدوجہد کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

Back to top button