بھارت

بھارت :تامل ناڈو میں اعلیٰ ذات کے ہندو کا دلت شخص پر حملہ

چنئی:بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ضلع تروپور میں ایک اعلیٰ ذات کے ہندو ایم سنیاپن نے اس کے احترام میں کھڑا نہ ہونے پر ایک دلت شخص کے کروپوسمی پر حملہ کردیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ واقعہ ایک بیکری میں پیش آیا تھا جس کے اگلے روز سینیاپن نے کروپوسمی کو ایک پٹرول اسٹیشن کے قریب زدوکوب کیا۔ اس سلسلے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔کروپوسمی ایک سرکاری اسپتال میں زیر علاج ہے۔ یہ حملہ بھارت میں ذات پات کی بنیاد پر جاری تشدد کی عکاسی کرتا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button