World

اقوام متحدہ کی بھارت ، پاکستان سے صبر وتحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ نے بھارت اور پاکستان سے صبرو تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے ۔ عالمی دارے نے پاکستان اور آزاد کشمیر کے کچھ حصوں پر بھارتی میزائل حملوں کے تناظر میں دونوں ممالک کو صبر سے کام لینے اور ایسے اقدامات سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے جس سے کشید گی میں مزید اضافہ ہو۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق اقوام متحدہ کی ترجمان سٹیفنی ٹرامبلے نے ا یواین ہیڈ کوارٹر میں ایک نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ دنیا جنوبی ایشیا میں دو پڑوسی ممالک کے درمیان فوجی تصادم کی متحمل نہیں ہو سکتی ہے۔ اس سوال کہ کیا کشمیر میں کنٹرول لائن کی نگرانی کرنے والے اقوام متحدہ کے مبصر گروپ کے ہلکار محفوظ ہیں، انہوں نے کہا کہ یواین اہلکار محفوظ ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button