محاصرے اور تلاشی

بھارتی تحقیقاتی ادارے ایس آئی اے کے سرینگر میں گھروں پر چھاپے

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نئی دلی کے زیر کنٹرول ریاستی تحقیقاتی ادارے ”ایس آئی اے ”نے بھارتی پیراملٹری فورسز کے ہمراہ سرینگر میں گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایس آئی اے اور بھارتی پیراملٹری فورسز نے شہر کے علاقے بٹہ مالو میں ایئر کنڈیشن مکینیک طفیل نیاز بٹ کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔ گھر کی تلاشی کے دوران، بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے اہلخانہ کو ہراساں کیا ۔ بھارتی فورسز کو مقبوضہ علاقے میں رائج کالے قوانین کے تحت انسانی حقوق کی پامالیوں کی کھلی چھوٹ حاصل ہے ۔ طفیل نیاز بٹ نئی دلی کے لال قلعہ دھماکے سے متعلق ایک جھوٹے الزام میں پہلے ہی بھارتی پولیس کی حراست میں ہے۔ایس آئی اے نے شہر کے دیگر علاقوں میں بھی شہریوں کے گھروں کی تلاشی لی اور

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button