مقبوضہ جموں و کشمیر

راجوری: پی آئی اے کے جہاز جیسا غبارہ برآمد

 

جموں:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں کشمیر کے ضلع راجوری میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے)کے جہاز جیسا ایک غبارہ ملا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق زرداور سفید غبارہ ٹیریتھ پولیس پوسٹ کے قریب سے برآمد ہوا ہے ۔قابض حکام نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور ہوائی جہاز جیسے غبارے کو قبضے میں لیا۔ پولیس نے تصدیق کی ہے کہ غبارے پر کوئی برقی یا الیکٹرانک آلات موجود نہیں تھے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button