بھارت

منی پور: حملے میں 3کوکی ( عیسائی )ہلاک، 8مکان نذر آتش

امپھال: شورش زدہ بھارتی ریاست منی پور میں ایک حملے میں 3 شہری ہلاک، 8 مکانات جل گئے ہیں۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق منی پور کے ضلع کانگ پوکپی کے ایک گاوں پر آج صبح سویرے مسلح حملے میں تین کوکی(عیسائی) شہری ہلاک ہو گئے۔یہ واقعہ میں آج صبح 4 بجے کے قریب پیش آیا۔ حملہ آوروں نے شدید فائرنگ کی اور گھروں کو آگ لگا دی۔مرنے والوں کی شناخت لیٹکھونگم ہاکیپ، ٹنمیری ہاکیپ اور جنگمن لال ہوکیپ کے طور پر ہوئی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button