مقبوضہ جموں و کشمیر

جموں:بھارتی پولیس نے امرناتھ یاترا سے قبل مزید 10 افراد کو حراست میں لیا

گزشتہ 3روز کے دوران 24افراد گرفتار کیے گئے

جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی ریلوے پولیس نے ہندوﺅں کی سالانہ امرناتھ یاترا کے لئے حفاظتی انتظامات کی آڑ میں جموں خطے میں مزید 10 افراد کو حراست میں لیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یاتر 3 جولائی سے شروع ہو گی۔پولیس نے جموں ریلوے سٹیشن سے چھ جبکہ کٹوعہ یلوے سٹیشن سے چار افراد کو دھر لیا۔
یلوے پولیس نے گزشتہ تین دنوں کے دوران مختلف علاقوں سے کل 24 افراد کو حراست میں لیا ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button