اسلام آباد09ستمبر(کے ایم ایس ) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ نے معروف کشمیری حریت کارکن محمد ریاض المعروف ابو قاسم شہید کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہا کہ محمد ریاض کے گھرانے کی تحریکِ آزادیِ کیلئے انتہائی بیش بہا قربانیاں ہیں، ان …
تفصیل۔۔۔کشمیریوں کی جدوجہد کا بنیادی مقصد پاکستان میں شمولیت ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر
اسلام آباد 09 ستمبر (کے ایم ایس) آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ پاکستان نے کشمیری عوام کی حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں ہمیشہ ان کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت کی ہے۔ آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم نے اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کی جدوجہد کا بنیادی مقصد پاکستان …
تفصیل۔۔۔راولا کوٹ:حریت کارکن کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت
راولاکوٹ 08 ستمبر (کے ایم ایس) آزاد جموں و کشمیر کے شہر راولاکوٹ میں آج حریت کارکن محمد ریاض المعروف ابو قاسم کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔ محمد ریاض کو آج ایک نامعلوم مسلح شخص نے راولاکوٹ میں اس وقت گولی مار کر شہید کر دیا تھاجب وہ مسجد میں فجر کی نماز ادا کر رہے تھے۔راولاکوٹ کی جامع …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کا شیخ تجمل الاسلام کو خراج عقیدت
اسلام آباد 08 ستمبر(کے ایم ) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ نے معروف دانشور، تحریک آزادی کشمیر کے سرکردہ رہنما اور کشمیر میڈیا سروس کے ایگزیکٹوڈائریکٹر مرحوم شیخ تجمل الاسلام کو کشمیر کاز کیلئے گرانقدر اور بے مثال خدمات پر شاندارخراج عقیدت پیش کیاہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ نے شیخ تجمل اسلام کو دوسری برسی پر خراج عقیدت پیش …
تفصیل۔۔۔الحاق پاکستان کشمیریوں کے ایمان کا حصہ ہے ، سردار عتیق
راولپنڈی 08 ستمبر (کے ایم ایس) آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم اور مسلم کانفرنس کے سربراہ سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا جغرافیائی اور نظریاتی دفاع اور کشمیر کا پاکستان سے الحاق کشمیریوں کے ایمان کا حصہ ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سردار عتیق احمد خان نے یوم دفاع پاکستان کے سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم کشمیر کاز …
تفصیل۔۔۔جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کیلئے تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر
اسلا م آباد : آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق نے تنازعہ کشمیر کے جلد حل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے جب تک اس مسئلے کو حل نہیں کیا جاتا جنوبی ایشیا میں پائیدار امن ممکن نہیں۔ وزیر اعظم آزاد جموںوکشمیر نے ا ن خیالات کا اظہار جموں و کشمیر سیلف ڈیٹرمینیشن موومنٹ انٹرنیشنل کے چیئرمین راجہ نجابت حسین سے بات چیت کرتے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے دنیا کو باخبر کرنے کیلئے میڈیا کا بھرپور استعمال وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے، محمود ساغر
اسلام آباد: کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے کہا ہے کہ موجودہ دور ذرائع ابلاغ کا دورہے جسکی اہمیت ہر گزرتے دن کے ساتھ واضح ہورہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی مظالم کو دنیا کے سامنے لانے کیلئے ذرائع ابلاغ کا بھر استعمال وقت کی اہم ضرورت ہے۔ محمود احمد ساغر نے ان …
تفصیل۔۔۔سید علی گیلانی مقبوضہ جموں و کشمیر میں آزادی کا روشن ستارہ اور پاکستانیت کی علامت تھے : مقررین سیمینار
مظفر آباد: تحریک آزادی کشمیر کے قائد سید علی گیلانی کی دوسری برسی کے سلسلے میں آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی میں ایک سیمینارکا انعقاد کیاگیا جس میں انہیں شاندار خراج عقیدت پیش کیاگیا۔ سیمینار کے مقررین نے سید علی گیلانی کو جموں وکشمیر کے تمام منقسم حصوں کی سب سے توانا آواز اور مقبوضہ ریاست میں پاکستانیت کی علامت قراردیا ۔انہوں نے کہاکہ اگر مقبوضہ جموں وکشمیر میں سید علی گیلانی …
تفصیل۔۔۔فاروق رحمانی کی طرف سے شیخ تجمل الاسلام کو شاندار خراج عقیدت
اسلام آباد 05اگست (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے رہنما محمد فاروق رحمانی نے معروف کشمیری دانشور اور کشمیر میڈیا سروس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر شیخ تجمل الاسلام کو ان کی دوسری برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد فاروق رحمانی نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہا کہ کے ایم ایس کے ڈائریکٹر کی …
تفصیل۔۔۔جموں و کشمیر کی تقسیم کشمیریوں کے لیے ناقابل قبول ہے، بیرسٹر سلطان
اسلام آباد 02 ستمبر (کے ایم ایس)آزاد جموں و کشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابقہ ریاست جموں وکشمیر کے حصے بخرے کشمیری عوام کے لیے قابل قبول نہیں۔ صدر آزاد جموں وکشمیر نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ …
تفصیل۔۔۔