اسلام آباد28ستمبر(کے ایم ایس) اسلام آباد میں مقیم تجزیہ کار اور قائداعظم یونیورسٹی کے سکول آف پولیٹکس اینڈ انٹرنیشنل ریلیشنز کے پروفیسر ظفر جسپال نے کہا ہے کہ بھارت نے رواں سال مارچ میں سپرسونک کروز میزائل براہموس پاکستان کی طرف جان بوجھ کر داغا تھا۔ پی ٹی وی ورلڈ کے پروگرام ”ویوز آن نیوز” میں بات کرتے ہوئے ظفر جسپال نے کہا کہ ہمارے تکنیکی ماہرین جو میزائلوں کے …
تفصیل۔۔۔پاکستان خطرات کے باوجود پرامن جنوبی ایشیا کے ہدف کے حصول کے لیے پرعزم ہے: منیر اکرم
اقوام متحدہ 27ستمبر(کے ایم ایس)پاکستان نے کہا ہے کہ وہ خطرات کے باوجود پرامن جنوبی ایشیا کے ہدف کے حصول کے لیے پرعزم ہے اور 1974 میں اس سلسلے میں جنوبی ایشیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک بنانے کے لیے متعدد تجاویز پیش کی گئیں لیکن بدقسمتی سے مناسب ردعمل نہیں آیا۔ یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے بین …
تفصیل۔۔۔بھارت کو اپنے سفارتی طرز عمل کا سنجیدگی سے جائزہ لینے کی ضرورت ہے: پاکستان
اسلام آباد27ستمبر(کے ایم ایس)پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کو امریکہ اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر تبصرہ کرنے سے گریزکرنا چاہیے اوراپنے سفارتی طرز عمل کا سنجیدگی سے جائزہ لینا چاہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے منگل کو ایک بیان میں بھارتی وزیر خارجہ کے غیر ضروری تبصرے کے بارے میں صحافیوںکے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے امریکہ کے ساتھ دیرینہ اور وسیع …
تفصیل۔۔۔ویانا :پاکستانی تارکین وطن کا کشمیریوں کی حمایت میں مظاہرہ
ویانا 25 ستمبر (کے ایم ایس) آسٹریا کے دارلحکومت ویانا میں پاکستانی تارکین وطن کی تنظیموں ”میں ہوں پاکستانی اور پاک فرینڈز آسٹریا“ کے زیر اہتمام بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی طرف عالمی برادری کی توجہ مبذول کرانے کے لیے ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ احتجاج ویانا انٹرنیشنل سینٹر میں کیا گیا جہاں اقوام …
تفصیل۔۔۔مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر پاکستان اور بھارت کے درمیان امن نہیں ہوسکتا، بلاول بٹھو
نیویارک 23 ستمبر (کے ایم ایس) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ امن کا خواہاں ہے لیکن یہ بات عیاں ہے کہ جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوتا دونوں ملکوں کے درمیان پائیدار امن قائم نہیں ہو سکتا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نیویارک میں او آئی سی کے سالانہ رابطہ اجلاس میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے …
تفصیل۔۔۔بی جے پی کی فسطائی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی جہنم میں تبدیل کر دیا ہے، مشعال ملک
اسلام آباد22 ستمبر (کے ایم ایس)پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی فسطائی بھارتی حکومت نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کو ایک جہنم میں تبدیل کر دیا ہے جس پر عالمی برادری کی خاموشی افسوسناک ہے۔ مشعا ل ملک نے اسلام آباد پریس کلب کے باہر ایک بھارت مخالف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا …
تفصیل۔۔۔بھارت میں اقلیتوں پر ظلم وستم اور کشمیریوں پر جاری جبر دنیا کے لیے باعث تشویش ہونا چاہیے، حنا کھر
نیویارک22 ستمبر (کے ایم ایس) وزیر مملکت برائے امورخارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بھارت میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت، انتہا پسندی اور اقلیتوں پر ظلم و ستم اور مقبوضہ جموںوکشمیر میں کشمیریوں کے خلاف جاری جبر عالمی برادری کے لیے سخت باعث تشویش کا باعث ہونا چاہیے۔ وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے یہ بات نیویارک میں امریکی سفیر برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی راشدحسین کے ساتھ …
تفصیل۔۔۔بھارت گزشتہ 7دہائیوں سے کشمیر بارے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے، بلاول بھٹو
نیویارک22 ستمبر (کے ایم ایس)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے منشور ، اصولوں پر اپنی وابستگی ، اعتماد کا اعادہ کرنا ، ان اصولوں کی بنیاد پر بڑی اور چھوٹی ریاستوں کے درمیان تنازعات کے حل کو فروغ دینا ضروری ہے، گزشتہ 7 دہائیوں کے دوران بھارت نے جموں و کشمیر پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد کیلئے اقوام متحدہ …
تفصیل۔۔۔تنازعہ کشمیر کا حتمی حل جنوبی ایشیا میں پائیدار امن و استحکام کیلئے ناگزیر ہے،اوآئی سی رابطہ گروپ برائے کشمیر
نیویارک22ستمبر (کے ایم ایس )اسلامی تعاون تنظیم کے رابطہ گروپ برائے جموں و کشمیر نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور اقوام متحدہ کی زیر نگرانی رائے شماری کے مطابق جموں و کشمیر کے تنازعہ کا حتمی حل جنوبی ایشیا میں پائیدار امن و استحکام کیلئے ناگزیر ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق او آئی سی کے رابطہ گروپ کے وزرا خارجہ کا اجلاس نیویارک میں اقوام …
تفصیل۔۔۔بھارت مقبوضہ کشمیر میں اپنے غیر قانونی اقدامات واپس لے، او آئی سی رابط گروپ برائے کشمیر
خطے میں امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے، بلال بٹھو نیویارک 21 ستمبر (کے ایم ایس) تنظیم اسلامی تعاون رابطہ گروپ برائے کشمیر نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ علاقے میں 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اقدامات کو منسوخ کرے۔ او آئی سی کے رابطہ …
تفصیل۔۔۔