سرینگر 05جون(کے ایم ایس) ضلع کولگام کے علاقے قاضی گنڈ میں مودی حکومت کا ایک سرکاری ملازم پراسرار طورپر مردہ پایا گیاہے۔ ایک سرکاری عہدیدار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ مودی حکومت کے محکمہ حیوانات کا ایک ملازم قاضی گنڈ کے علاقے ناگراس میں مردہ حالت میں پایاگیا ہے جس کی شناخت محمد یونس خان کے طورپر ہوئی ہے۔ یونس کی لاش علاقے میں سڑک کے کنارے سے ملی …
تفصیل۔۔۔بی جے پی حکومت نے مقبوضہ کشمیرمیں غیر اعلانیہ ایمرجنسی نافذ کر رکھی ہے ، وقار رسول وانی
سرینگر 05جون(کے ایم ایس) انڈین نیشنل کانگریس کی جموں وکشمیر شاخ کے صدر وقار رسول وانی نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے 2019 سے اسمبلی انتخابات منعقد نہ کروا کر مقبوضہ علاقے میں غیر اعلانیہ ایمرجنسی نافذ کررکھی ہے۔ وقار رسول وانی نے سرینگر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس ہر سطح پربالخصوص جموں وکشمیر اسمبلی کے انتخابات کے انعقاد پر یقین رکھتی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:مصدق عادل کو انکے پہلے یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت
سرینگر05جون(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کے لیڈرمولوی میر غلام حسن نے سینئر حریت لیڈر اور پیپلز فرنٹ کے سابق چئیرمین محمد مصدق عادل کو ان کی پہلی برسی کے موقع پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ میر غلام حسن نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ مرحوم نہ صرف تحریک آزادی کشمیر کے صف اول کے مجاہد تھے بلکہ ایک اہم حریت رہنما بھی تھے۔انہوں …
تفصیل۔۔۔بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر کو”پاور ہب” بنارہا ہے لیکن کشمیریوں کے لئے بجلی دستیاب نہیں
اسلام آباد 05جون(کے ایم ایس) بھارت مقبوضہ جموں وکشمیرخاص طوپرکشتواڑ اور ڈوڈہ اضلاع میں مختلف پن بجلی منصوبوں پرتیزی سے کام کررہا ہے اورعلاقے کو بھارت کا”پاور ہب” بنانے کی خواہش رکھتا ہے۔ بھارت گزشتہ سات دہائیوں سے زائد عرصے سے کشمیریوں کا استحصال کررہا ہے اوران کے وسائل لوٹ رہا ہے۔علاقے میںبجلی کا ایک بڑامنصوبہ پکل ڈل ہے جس کی پیداواری صلاحیت 1000میگاواٹ ہے۔ اس کی تخمینہ لاگت …
تفصیل۔۔۔امرناتھ یاترا کا دورانیہ، یاتریوں کی تعداد محدود کرنے کے لئے بھارت پر دبائو ڈالنے کا مطالبہ
اسلام آباد 05جون(کے ایم ایس) امرناتھ یاتراکے نام پر ہر سال بڑی تعداد میں ہندو یاتریوں کی آمد سے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ماحولیات کو شدید خطرہ لاحق ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج عالمی یوم ماحولیات کے حوالے سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نریندر مودی کی ہندوتوا حکومت وادی کشمیر کے سیاحتی …
تفصیل۔۔۔ہندوامرناتھ یاترا مقبوضہ جموں و کشمیر کے ماحولیات کیلئے شدید خطرہ
: محمد شہباز آج جب عالمی یوم ماحولیات منایا جارہا ہے، مودی حکومت ان خطرات کو مسلسل نظر انداز کر رہی ہے جو بڑے پیمانے پرہندو امرناتھ یاترا میں اضافے کے باعث مقبوضہ جموں و کشمیرکے نازک ماحول کو لاحق ہیں۔ بھارت مقبوضہ جموں و کشمیرمیں بڑے پیمانے پر ہندو امرناتھ یاترا کا انعقاد کرکے عالمی یوم ماحولیات کے پیغام کو یکسرنظر انداز کر رہا ہے۔ بھارت سے لائے جانے …
تفصیل۔۔۔ہندوتو انظریے کی حامل تنظیموں سے تعلق رکھنے والا اور ان کے ساتھ کام کرنیوالا مسلمان اسلام سے خارج ہوگا
سرینگر 05جون(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں تمام مکتب ہائے فکر کے علمائے کرام، مشائخ اور مفتیوں کا ایک مشترکہ اجلاس سرینگر میں منعقد ہوا جس میں متفقہ طور پر ایک فتویٰ جاری کیا گیا کہ بی جے پی ، آر ایس ایس اور ہندوتو انظریے کی حامل دیگر تنظیموں سے تعلق رکھنے والا اور ان کے ساتھ کام کرنیوالا مسلمان …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:سرینگر میں غیر کشمیری باشندے کی لاش برآمد
سرینگر 05جون(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج ضلع سرینگر میں ایک غیر مقامی باشندے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی ریاست جھارکھنڈ سے تعلق رکھنے والے شخص کی شناخت22سالہ ارون کمار کے نام سے ہوئی ہے جسے سرینگرکے علاقے راجباغ میں بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا۔ ایک سرکاری عہدیدارنے بتایا کہ اسے فوری طوپر ہسپتال لے جایا گیا …
تفصیل۔۔۔دفعہ370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیرکو سیاسی ،سماجی اور اقتصادی مسائل کا سامنا ہے: ہرش دیو
جموں05جون(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل پینتھرس پارٹی کے صدر ہرش دیو سنگھ نے کہا ہے کہ اگست 2019 میں مودی حکومت کی طرف سے دفعہ 370کی منسوخی اور ریاست کی تقسیم کے بعد جموں و کشمیرکو سماجی، سیاسی اور اقتصادی طور پر مشکلات کا سامناکرناپڑرہاہے۔ انہوں نے ضلع ادھم پور کے علاقے چنانی میں پارٹی کے زیر اہتمام عوام …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں مختلف واقعات میں خاتون سمیت 5افراد جاں بحق
سرینگر05جون(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مختلف واقعات میں ایک خاتون اور ایک بچے سمیت 5 افرادجا ں بحق ہو گئے۔ راجہ بانو نامی خاتون وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں ریلوے اسٹیشن بڈگام اور مازہامہ کے درمیان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئی۔جنوبی کشمیر میں ضلع اسلام آباد کے علاقے بجبہاڑہ کے قریب لاپتہ نوجوان باقر بشیر …
تفصیل۔۔۔